دنیا
08 ستمبر ، 2015

بھارت:کار اور ٹرک میں تصادم،6افراد ہلاک

بھارت:کار اور ٹرک میں تصادم،6افراد ہلاک

اورنگ آباد، بھارت......بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں تیزرفتار ٹرک اور کار میں تصادم کے نتیجے میں6افراد ہلاک اور 2زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ گذشتہ شب پُونے ہائی وے پر رحیم پور گائوں کے قریب اس وقت پیش آیا جب ٹرک نے اورنگ آباد جانے والی کار کو پیچھے سے ٹکر ماردی، حادثے میں 2پولیس اہلکاروں سمیت6افراد ہلاک اور 2زخمی ہوگئے۔

مزید خبریں :