10 ستمبر ، 2015
میڈرڈ........ٹو رآف اسپین سائیکل ریس کا سترہواں مرحلہ ہالینڈ کے ٹام ڈومیلینڈ نے جیت لیا ۔
اوور آل اسٹیڈنگز میں اسپین میں جاری ٹور آف اسپین سائیل ریس کت سترہویں مرحلے میں 38 اوشاریہ سات کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنا تھا ۔ اس مرحلے میں شرکاء کو مختلف راستوں پر سفر طے کرنا تھا ۔
ہالینڈ کے سائیکل سوار ٹام ڈومیلنڈ نے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ,یہ مرحلے جیت لیا۔پولینڈ کے بونڈنر دوسرے نمبر پر رہے۔اوور آل اسٹینڈنگز میں اسپین کے کوئم روڈریگیز سب سے آگے ہیں ۔