16 ستمبر ، 2015
اسلام آباد ........اسلام آباد کے اسکولوں کی فیس میں اضافہ واپس لے لیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فیسوں میں کیا گیا 12 ہزار روپے کا اضافہ واپس لیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق فیسوں میں اضافہ واپس لینے کا فیصلہ وزیرتعلیم،سیکرٹری کیڈ اور نجی اسکولوں کے پرنسپلز کے اجلاس میں ہوا۔