20 ستمبر ، 2015
لاہور ......عیدالاضحی پر اس مرتبہ میگا بجٹ کی دو بڑی اردو فلمیں ”جوانی پھر نہیں آنی“ اور ہلا گلہ“ ریلیز ہو رہی ہیں۔دونوں فلموں کی رپورٹ بہت اچھی ہے اور دونوں کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔
اس کے علاوہ ایک پنجابی فلم ’’ سوہنا گجر‘‘ کی نمائش بھی متوقع ہےجبکہ چا ر نئی پشتو فلموں کی نمائش بھی پشتو سرکٹ میں ہوگی۔ چاروں پشتو فلموں کے درمیان بھی سخت مقابلہ ہو گا۔