انٹرٹینمنٹ
20 ستمبر ، 2015

نئی پنجابی فلم ” ماہی وے“ کی نمائش عیدالاضحی کے بعد ہوگی

نئی پنجابی فلم ” ماہی وے“ کی نمائش عیدالاضحی کے بعد ہوگی

لاہور......ماضی میں’’بگڑی نسلیں‘‘ اور’’ معصوم گواہ ‘‘ جیسی فلمیں بنانے والے ہدایت کار محمد طارق رومی کی طویل عرصے کے بعد نئی پنجابی فلم ’’ ماہی وے‘‘ کی نمائش عیدالاضحی کے بعد ہوگی۔

محمد طارق نے نئے فن کاروں کے ہمراہ جدید کمپیوٹر ٹیکنالوجی کی مدد سے فلم بنائی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ یہ فلم اسکرپٹ کے حوالے سے بہت اچھی ہے اور عوام کو ضرور پسند آئے گی۔

مزید خبریں :