پاکستان
20 مئی ، 2012

راولپنڈی: پولیس مقابلہ، دو ملزمان ہلاک،پولیس اہلکار بھی جاں بحق

راولپنڈی: پولیس مقابلہ، دو ملزمان ہلاک،پولیس اہلکار بھی جاں بحق

راولپنڈی …راولپنڈی میں تھانہ چونترہ کے علاقے میال میں پولیس اور اشہاری ملزمان کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔ مقابلہ کے دوران ایک پولیس اہلکا جان بحق جبکہ دو اشتہاری ملزمان ہلاک ہو گئے ہیں۔

مزید خبریں :