پاکستان
21 ستمبر ، 2015

پیپلز پارٹی کا دبئی میں کوئی اجلاس نہیں ہوا، فرحت اللہ بابر

پیپلز پارٹی کا دبئی میں کوئی اجلاس نہیں ہوا، فرحت اللہ بابر

اسلام آباد......سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا دبئی میں کوئی اجلاس نہیں ہوا۔

ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی فرحت اللہ بابر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دبئی میں کچھ رہنماؤں نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کی تھی، جسے اجلاس کا نام دیا گیا۔

مزید خبریں :