22 ستمبر ، 2015
کراچی......ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ متحدہ کے جو بھی کارکن بھارت گئے اس کے بعد پارٹی نے ان سے کوئی تعلق نہیں رکھا۔
جیو نیوز کے پروگرام آج ’’شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے مزید کہا کہ بھارت نے بہت سے کارکنوں کی مجبوری کا فائدہ اٹھایا ۔