دنیا
20 مئی ، 2012

اوباما نیٹوسربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے شکاگو پہنچ گئے

 اوباما نیٹوسربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے شکاگو پہنچ گئے

شکاگو…امریکی صدر باراک اوباما نیٹوسربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے شکاگو پہنچ گئے۔25ویں نیٹوسربراہ کانفرنس پہلی بارامریکا کے شہرشکاگو میں ہورہی ہے۔کانفرنس میں شرکت کیلیے امریکی صدرباراک اوباما اورخاتون اول مشل اوباما شکاگو پہنچ گئے ہیں۔دوروزہ کانفرنس کاآغازآج رات سے ہوگا۔

مزید خبریں :