پاکستان
25 ستمبر ، 2015

ضروری نہیں کہ گم شدہ حاجیوں کا تعلق سانحہ منیٰ سے ہو، پاکستانی سفیر

ضروری نہیں کہ گم شدہ حاجیوں کا تعلق سانحہ منیٰ سے ہو، پاکستانی سفیر

مکہ........سعودی عرب میں پاکستانی سفیر منظور الحق کا کہنا ہے کہ ضروری نہیں کہ گمشدہ حاجیوں کا تعلق منیٰ سانحے سے ہو، قافلوں اور فیملی سے بچھڑنے کی اطلاعات روزانہ کی بنیاد پر آتی ہیں۔

انہوں نے اطمینان دلاتے ہوئے کہا کہ بعد میں وہ لوگ خود آجاتے ہیں یا ڈھونڈ لیے جاتے ہیں۔ پاکستانی سفیر منظورالحق جیو نیوز سے گفتگو کررہے تھے۔

مزید خبریں :