پاکستان
28 ستمبر ، 2015

کراچی میں موسم جزوی ابرآلودرہنے کا امکان

کراچی میں موسم جزوی ابرآلودرہنے کا امکان

کراچی........آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم کبھی صاف اورکبھی جزوی طور پر ابرآلودرہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈرہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 55 فیصد ہے۔

کراچی اور اس کے مضافات میں جنوب مغربی علاقوں سے سمندری ہوائیں 5 سے 7 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

مزید خبریں :