پاکستان
28 ستمبر ، 2015

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں حادثہ،2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں  حادثہ،2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

بارکھان ........بلوچستان کے ضلع بارکھان میں رکھنی روڈ پر ویگن کی ٹکر سے دو افراد جاں بحق چار زخمی ہوگئے۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق بارکھان کے علاقے لورالائی رکھنی روڈ پر مسافر ویگن تیز رفتاری کے باعث مخالف سمت میں تیز رفتاری کے باعث د یو ار سے ٹکرا گئی جس کے باعث دو مسافر علی احمد اور جان علی جا ں بحق ہوگئے جبکہ چار مسافر زخمی ہوگئے۔

واقعہ کے بعد ہلاک اور ز خمیو ں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کر رہی ہے۔

مزید خبریں :