30 ستمبر ، 2015
کراچی .....پاکستان اور بنگلا دیش کی ویمن کرکٹ ٹیم کے درمیان سیریز کے پہلے ٹی 20میچ میںگرین شرٹ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
کراچی کے ڈیفنس کرکٹ گرائونڈ میں جاری میچ میں پاکستانی ویمن ٹیم کی کپتان ثنا میرنے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو اس کی پہلی وکٹ صرف ایک رن پر گر گئی ۔
مرینہ خان ایک رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی ،اس وقت پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 88رنز بنالئے ہیں،آج ہونیوالے میچ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بیشتر کھلاڑی بار انٹرنیشنل میچ کھیل رہی ہیں۔