02 اکتوبر ، 2015
لاہور....... چیئرمین پی آئی اے ناصر جعفر نے اپیل کی ہے کہ موجودہ صورتحال سے عوام پریشان ہیں، اس لئے پائلٹ ہڑتال ختم کردیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ہڑتال کے معاملے پر دوسری ایسوسی ایشن سے بات کی ہے اور انہیں کہا ہےکہ پائلٹس کو کام پر واپسی پر قائل کریں۔