02 اکتوبر ، 2015
لاہور..... پائلٹس ایسوسی ایشن کے صدر کیپٹن عامر ہاشمی کا کہنا ہے کہ مسلسل جہاز اڑانے کی ایک حد ہوتی ہے،لیکن پی آئی اے پائلٹوں کا خیال نہیں رکھتی ۔ ان کا کہنا تھا کہ پائلٹ تنگ آکر دوسری ائرلائنوں میں جارہے ہیں۔