04 اکتوبر ، 2015
کراچی.......کراچی سمیت سندھ بھر میں رواں ہفتے سی این جی اسٹیشنز تین دن بند رہیں گے۔ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق سی این جی اسٹیشنز پیر ، بدھ اور جمعے کو بند رہیں گے۔ بندش کا دورانیہ صبح آٹھ بجے سے اگلے دن صبح آٹھ بجے تک ہوگا۔