انٹرٹینمنٹ
13 اکتوبر ، 2015

خورشید قصوری کی عظیم اداکار دلیپ کمار سے ملاقات

خورشید قصوری کی عظیم اداکار دلیپ کمار سے ملاقات

ممبئی........سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری نے عظیم اداکار دلیپ کمار سے بھی ملاقات کی اور انہیں اپنی کتاب پیش کی ۔ خورشید قصوری ممبئی میں عظیم اداکار دلیپ کمار کے گھر گئے اور ان کی خیریت دریافت کی۔

اس موقع پر دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو بھی موجود تھیں۔ خورشید قصوری کچھ دیر تک برصغیر پاک و ہند کےعظیم اداکار کے ساتھ رہے اور انہیں اپنی کتاب بھی پیش کی۔

مزید خبریں :