پاکستان
22 مئی ، 2012

لی مارکیٹ میں زوردار دھماکا

کراچی… لی مارکیٹ میں زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔دھماکا بغدادی تھانے کی حدود میں سنی گئی ہے۔ابتدئی طور پر دھماکے کی نوعیت کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ ہینڈ گرینیڈ کی پھٹنے کا ہو سکتا ہے۔

مزید خبریں :