22 مئی ، 2012
کراچی…عوامی تحریک کے سربراہ ایازلطیف پلیجو نے کہا ہے کہ نہتے افرادپرفائرنگ کی گئی،انہوں نے کہاکہ عوامی تحریک کی ریلی میں کسی کے پاس اسلحہ نہیں تھا، اورریلی میں شریک ہماری متعددخواتین کارکنان لاپتاہیں۔فائرنگ کے اس واقع پرعوامی تحریک کل سندھ بھر میں ہڑتال اور احتجاج کرے گی۔