دنیا
24 اکتوبر ، 2015

ڈھاکا میں یوم عاشور کے موقع پر دھماکے، 2 افراد جاں بحق، 90 زخمی

ڈھاکا میں یوم عاشور کے موقع پر دھماکے، 2 افراد جاں بحق، 90 زخمی

ڈھاکا ......بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں یوم عاشور کے موقع پر دھماکوں میں 2افراد جاں بحق اور 90 زخمی ہوگئے۔

دھماکے امام بارگاہ کے باہر گذشتہ رات ہوئے اس وقت وہاں مجلس جاری تھی ، جس میں ایک اندازے کے مطابق ہزاروں افراد شریک تھے پولیس کے مطابق بم گھریلو ساختہ تھے۔دھماکوں کے بعد دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

مزید خبریں :