26 اکتوبر ، 2015
ہرنائی.........بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے5 مشتبہ سہولت کارں کو گرفتار کر لیا ۔
ترجمان ایف سی کے مطابق کارروائی ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں کی گئی ، کارروائی کے دوران ایک کالعدم تنظیم کے5 مشتبہ سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا ،گرفتار افراد سے تفتیش کی جارہی ہے۔