کاروبار
27 اکتوبر ، 2015

پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ

پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ

لاہور .....سوئی ناردرن گیس کمپنی نےپنجاب بھر کےسی این جی اسٹیشنز کو کل صبح 6بجےسےگیس کی فراہمی غیرمعینہ مدت کیلئےبند کرنےکا فیصلہ کیاہے۔

سوئی ناردرن گیس کمپنی کےترجمان کےمطابق پنجاب بھر کےسی این جی اسٹیشنز کوبدھ سےگیس کی فراہمی بند کرنےکا فیصلہ ایل این جی کی قلت کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :