29 اکتوبر ، 2015
شارجہ.......قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی میں کوئی اختلاف نہیں، اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں۔
شارجہ میں سینئر اسپورٹس تجزیہ نگار عالیہ رشید سے بات کرتے ہوئے وقار یونس کا کہنا تھا کہ ٹیم جیت رہی ہے، اس کا مطلب ہے کہ ہر جگہ کوآرڈینیشن موجود ہے۔