دلچسپ و عجیب
31 اکتوبر ، 2015

چین میں ہاٹ ائیر بیلون مقابلوں کا انعقاد

چین میں ہاٹ ائیر بیلون مقابلوں کا انعقاد

بیجنگ.........چین میں ہاٹ ائیر بیلون مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ،رنگ برنگے غباروں نے لوگوں کی توجہ سمیٹ لی۔

چین کے مرکزی صوبے ہیوبی میں منعقد کئے گئے اس مقابلے میں 60 افراد نے حصہ لیا ۔ مقابلے کے دوران شرکاء کو مختلف مرحلوں سے گزرنا ہوتا ہے اور اس گیس سے چلنے والے غبارے کے زمین پر اترتے ہی اس کی رفتار کے بجائے معیار کو جانچا جاتا ہے۔

چین میں گذشتہ تیس سال سےہاٹ ائیر بیلون مقابلے منعقد کئے جارہے ہیں رنگ برنگے غباروں کا یہ میلہ شہریوں میں بے حد مقبول ہے۔

مزید خبریں :