31 اکتوبر ، 2015
لندن......اڑنا انسان کا ازل سے ہی خواب رہا ہے جس کی تکمیل کسی نہ کسی انداز میں جاری رہتی ہے۔ لڑکی کے دل میں اڑنے کا ایسا خیال آیا کہ پرندوں کی طرح اپنے پر تیار کر لئے۔
ان پروں کی بدولت لڑکی اڑ تو نہیں پاتیں لیکن پھر بھی خوش ہیں کہ آج پر بنالئے،کبھی نہ کبھی خواب بھی ضرور پورا ہوجائے گا۔