پاکستان
23 مئی ، 2012

سندھ پولیس میں اعلیٰ سطح پر تبادلے و تقرریاں، نوٹیفکیشن جاری

کراچی … سندھ پولیس میں اعلیٰ سطح پر تبادلے و تقرریاں کی گئی ہیں جن کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ تقرری کے منتظر گریڈ 20 کے سینئر افسر بشیر میمن کو ڈی آئی جی کرائم، نعیم احمد شیخ کو اے آئی جی آپریشنز اور تنویر احمد طاہر کو اے آئی جی کرائم مقرر کر دیا گیا ہے۔حکام کے مطابق تمام تعیناتیاں انتظامی بنیادوں پر کی گئی ہیں جن کے نوٹی فکیشن جاری کردیئے گئے ہیں۔

مزید خبریں :