کھیل
01 نومبر ، 2015

ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہینگس کا سال میں دوسرا اعزاز

ثانیہ مرزا  اور مارٹینا ہینگس کا سال میں دوسرا اعزاز

سنگا پور......انڈین ٹینس کوئین ثانیہ مرزا سال کا ایک اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں،ثانیہ مرزا اور ان کی سوئس پارٹنرمارٹینا ہینگس نے سال کا آخری ڈبلیو ٹی ایچ ٹورنامنٹ اپنے نام کیا۔

سنگا پور میں ہونے والے ایونٹ میں ثانیہ مرزا اور ہینگس کی جوڑی نے اسپین کی کارلا سوریز اور گاربین مغروزا کو اسٹریٹ سیٹ سے شکست دی۔

فاتح جوڑی کی جیت کا اسکور 0-6 اور 3-6 رہا۔فائنل جیتنے کے بعد مارٹینا اور ثانیہ کے اعزاز میں شاندار تقریب کا بھی انعقاد کیا گیا ۔

مزید خبریں :