01 نومبر ، 2015
لندن...... جیمز بانڈ سیریز کی ایکشن سے بھرپور فلم اسپیکٹرنے برطانوی سینما گھروں میں ریلیزکر دی گئی۔
فلم اسپیکٹرنےریلیز کے پہلے روز سینما گھروں میں 92لاکھ ڈالرز کا ریکارڈبزنس کیا اور سینمائوں میںکافی رش رہا۔ فلم میں جیمز بانڈ کا مشہور و معروف کردار ایک بار پھرمعروف اداکار ڈینیل کریگ نے نبھایا ہے۔