02 نومبر ، 2015
کراچی......سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ یونس خان کی ایک روزہ میچوں میںشامل کرنے اور نہ کرنے کے معاملے پر اٹل فیصلہ کرلینا چاہئے۔
ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانیوالے یونس خان کےبارےسوئنگ کے سلطان کا خیال ہے کہ اس وقت یونس خان کی پاکستانی ون ڈے اسکواڈ میں جگہ بنتی ہے۔