04 نومبر ، 2015
لاس اینجلس .......لاس اینجلس میں اینی میٹڈ فلم’’ دی پینٹس‘‘ کا پریمئیر ہوا ،جس میں فلم کی کاسٹ نے شرکت کی۔
فلم’’ دی پینٹس‘‘ جمعہ 6نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی-اسنوپی کا روپ دھارے فنکار نے دی پینٹس مووی کے پریمئیر کے شرکاء کو خوب محظوظ کیا۔
ا سٹیو مارٹینو کی ہدایتکاری میں بننے والی اینی میٹڈ ایڈونچر اور کامیڈی فلم کارٹونز کریکٹرز کی شرارتوں پر مبنی ہے۔ دی پینٹس کی نمائش 6 نومبرسے امریکا اور دنیا بھر کے سینما گھروںمیں شروع ہو گی۔