04 نومبر ، 2015
نئی دلی........ بالی ووڈ اداکار رضامراد کا کہنا ہے کہ بھارت کسی کی ذاتی جاگیر نہیں، بھارت میں رہنے کیلئے کسی کی اجازت،ہمدردی یا سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں۔
بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہاپسندی کے خلاف بالی ووڈ کے معروف اداکار رضامراد بھی میدان میں آگئے۔ کہا کہ بھارت کاآئین ہمیں یہاں رہنے، آزادی اظہاراور احتجاج کا حق دیتا ہے۔