پاکستان
27 جنوری ، 2012

سابق صدر پرویز مشرف نے وطن واپسی موٴخر کردی

سابق صدر پرویز مشرف نے وطن واپسی موٴخر کردی

دبئی … سابق صدر پرویز مشرف نے اپنی پاکستان واپسی فی الحال موٴخر کردی ہے۔ آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکریٹری جنرل محمد علی سیف نے دبئی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف نے پاکستان واپسی کا فیصلہ فی الحال موٴخر کردیا ہے۔ محمد علی سیف نے کہا کہ سابق صدر پرویز مشرف نے فیصلہ کیا ہے کہ پارٹی کی ایگزیکٹو کمیٹی کی تجاویز کے بعد پاکستان واپسی کا فیصلہ کروں گا۔

مزید خبریں :