دنیا
08 نومبر ، 2015

میانمارمیں انتخابات ،ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری

میانمارمیں انتخابات ،ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری

ینگون......میانمار میں پچیس سال میں پہلی بار آزاد انتخابات کا انعقاد ہوا ہے ، جس میں میانمار کی اپوزیشن پارٹی نیشنل لیگ ڈیموکریسی کے جیتنے کا امکان ہے ۔

نوبل امن انعام یافتہ آنگ سانگ سوکی کی پارٹی ملک کی اپوزیشن پارٹی ہے، جس کے آمریت کے طویل دور کے بعد ہونے والے انتخابات میں جیتنے کے امکانات روشن ہیں۔ میانمار میں صبح سے ہی ووٹ ڈالنے کے لیے بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔ میانمار کے صدر نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کیا ۔

مزید خبریں :