دنیا
08 نومبر ، 2015

صدر اوباما اور اسرائیلی وزیر اعظم کے درمیان منگل کو ملاقات ہوگی

 صدر اوباما اور اسرائیلی وزیر اعظم کے درمیان منگل کو ملاقات ہوگی

واشنگٹن.......اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو امریکی صدر باراک اوباما سےمنگل کو وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے۔

دونوں رہنمائوں کے درمیان اس ملاقات میں ایران کے ساتھ عالمی طاقتوں کے جوہری معاہدے اور اس کے تناظر میں اسرائیل کے لیے کئی ارب ڈالر کی دفاعی امداد کے معاملات پر گفتگو ہو گی۔

ملاقات میں ایران کے ساتھ عالمی طاقتوں کے جوہری معاہدے اور اس کے تناظر میں اسرائیلی کے لیے کئی ارب ڈالر کی دفاعی امداد کے معاملات پر بھی گفتگو ہو گی۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان اکتوبر 2014 کے بعد سے یہ پہلی ملاقات ہو گی۔ ایران کے ساتھ عالمی طاقتوں کے معاہدے پر نیتن یاہو اور صدر اوباما کے درمیان اختلافات پائے جاتے ہیں۔

مزید خبریں :