دنیا
09 نومبر ، 2015

امریکہ :کار میںآگ لگنے سے چار ہلاک، متعدد زخمی

امریکہ :کار میںآگ لگنے سے چار ہلاک، متعدد زخمی

واشنگٹن ......... امریکی ریاست واشنگٹن ڈی سی میں کار حادثے میں چار افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے ہیں۔یہ ہلاکتیں میری لینڈ میں ہوئے ، بتایا جاتا ہے کہ ہلاکتوں کی وجہ کار تصام کے نتیجے میں لگنے والی آگ تھی۔

ہلاک ہونے والے چار افراد میں سے ایک بچہ موقعہ پر ہی ہلاک ہو گیا اور 14 افراد شدید زخمی ہیں۔اس کے علاوہ معمولی نوعیت کے زخمی ہونے والے افراد میں چھ بچے اور آٹھ افراد شامل ہیں جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

مزید خبریں :