کھیل
20 نومبر ، 2015

پولیس رپورٹ آنے پرعمر اکمل کو کلیئر کیا گیا: نجم سیٹھی

پولیس رپورٹ آنے پرعمر اکمل کو کلیئر کیا گیا: نجم سیٹھی

لاہور.......پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ کمیٹی کےرکن نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پولیس رپورٹ آنے پرعمر اکمل کو کلیئر کیا گیا۔

عمر اکمل کو ایک ہی دن میں دو خوشخبریاں ملی ہیں ، وہ ناصرف پی سی بی کی جانب سے کلیئر قرار دیئے گئے ہیں بلکہ انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے وہ ٹیم میں بھی شامل ہوں گے۔

مزید خبریں :