26 نومبر ، 2015
راولپنڈی .....کرنسی اسمگلنگ کیس کی ملزمہ ماڈل ایان علی کو آج پاسپورٹ مل جائیگا ،کسٹم حکام ان کا پاسپورٹ لے کر کسٹم کورٹ پہنچ گئے ہیں۔
ایان علی جانب سے پاسپورٹ کی واپسی کیلئے 20لاکھ روپے کے 2ضمانتی مچلکے تیار کرلئے ہیں ،جنہیں جمع کرانے کے بعد وہ ذاتی طور پر پاسپورٹ وصول کرسکیں گے۔