26 نومبر ، 2015
کراچی......کراچی کے علاقے لیاری میں بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والوں میں 29 امیدوار وں کے خلاف سنگین مقدمات درج ہیں ۔
پانچ دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن میںحصہ لینے والے امیدواروں کا تعلق تحریک انصاف، ایم کیوایم ،مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اورپاکستان عوامی تحریک سے ہے۔