کھیل
27 نومبر ، 2015

احمد شہزاد کی دوسرے ٹی 20میں بھی شرکت مشکوک

احمد شہزاد کی دوسرے ٹی 20میں بھی شرکت مشکوک

دبئی......دبئی میں آج پاکستان اور انگلینڈ کےدرمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئینٹی میں بھی کرکٹر احمد شہزاد کی شرکت مشکوک ہوگئی۔

واضح رہے کہ احمد شہزاد ڈائریا کے باعث اسپتال میں زیر علاج ہیں جن کی طبیعت ٹھیک نہیں ہوسکی۔ انہوں نے گزشتہ روز بھی ڈائریا کی وجہ سے میچ میں حصہ نہیںلیا تھا۔

مزید خبریں :