پاکستان
28 نومبر ، 2015

ضیاءالدین اسپتال کراچی میںپولیس کی عملےسےتفتیش

ضیاءالدین اسپتال کراچی میںپولیس کی عملےسےتفتیش

کراچی......کراچی میںضیاءالدین اسپتال نارتھ ناظم آبادمیںپولیس نےاسپتال کےعملےسےتفتیش کی ہے،تفتیش ڈاکٹرعاصم سےپوچھ گچھ کےدوران سامنے آنےوالےحقائق پرکی گئی۔

ایس پی انویسٹی گیشن عرب مہر کے مطابق ضیاء الدین اسپتال میں دہشتگردوں کو رکھےجانےکی تاریخوں سے متعلق تفتیش کی گئی، دہشت گردوں کے علاج کےحوالےسے بھی اسپتال عملے سے تفتیش کی ۔ایس پی انویسٹی گیشن نے اس حوالے سے بتایا کہ اسپتال عملے سے دہشت گردوں کے علاج کا تمام رکارڈتحویل میں لیاجارہا ہے۔

مزید خبریں :