پاکستان
01 دسمبر ، 2015

اسلام آباد: مبینہ طور پر ووٹ ڈالنےپر بھائی نے بہن کو قتل کردیا

اسلام آباد: مبینہ طور پر ووٹ ڈالنےپر بھائی نے بہن کو قتل کردیا

اسلام آباد......دارالحکومت اسلام آباد میں مبینہ طور پر ووٹ کاسٹ کرنے پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق سرائےخربوزہ میں پیش آیا جہاں مبینہ طور پر ووٹ ڈالنے پربھائی نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میںاس کی بہن جاں بحق ہوگئی۔

پولیس کے مطابق مقتولہ نیوگلستان کالونی کی رہائشی اور نجی اسکول کی ٹیچر تھی، واقعے کا مقدمہ تھانہ واہ کینٹ میں درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

مزید خبریں :