پاکستان
01 دسمبر ، 2015

وزیر اعظم کی کراچی میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت

وزیر اعظم کی کراچی میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت

اسلام آباد......وزیر اعظم نواز شریف نے کراچی میں ملٹری پولیس کے اہلکاروں کو دہشت گردی کے واقعے میں شہید کرنے کی مذمت کی ہے۔

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ جوانوں پراس طرح کےبزدلانہ حملوں سےحوصلے پست نہیں ہوں گے،امن و استحکام کراچی کا مستقبل ہے۔

وزیر اعظم نواز شریف نے غمزدہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہقربانی دینے والے بہادر جوانوں پر فخر ہے۔

مزید خبریں :