انٹرٹینمنٹ
02 دسمبر ، 2015

لندن :میڈونا نے پرفارمنس سے مداحوں کے دل جیت لئے

لندن :میڈونا نے پرفارمنس سے مداحوں کے دل جیت لئے

لندن ......معروف امریکی گلو کارہ میڈونا نے لندن میں پرفارمنس دے کر مداحوں کے دل جیت لیے۔

میڈونا اپنے میوزک البم Rebel Heart کی تشہیر کے لیے لندن میں ہیں،اوٹو ہال میں پرفارم کر کے انھوں نے مداحوں کے دل جیت لیے۔

میڈونا نے میوزک کنسرٹ ٹور کا آغاز 9 ستمبر کو مونٹریال سے کیا تھا، ان کا اگلا پڑاؤ ایمسٹرڈم ہے۔

مزید خبریں :