پاکستان
26 مئی ، 2012

سندھ : اے ، او لیول کیمبرج اسکولز کو جون ، جولائی میں چھٹیوں کی اجازت

سندھ : اے ، او لیول کیمبرج اسکولز کو جون ، جولائی میں چھٹیوں کی اجازت

کراچی…محمدعسکری…سندھ میں اے اور او لیول کیمبرج اسکولز کو جون اور جولائی میں چھٹیاں کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے،اس بات کا فیصلہ سیکریٹری تعلیم اور اے اور اولیول کیمبرج اسکولز کی انتظامیہ کے درمیان ہونے والے اجلاس کے بعد کیا گیا۔اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیاگیا کہ آئندہ سال سے موسم گرما کی چھٹیاں 15جو ن سے 15اگست تک ہوں گی۔

مزید خبریں :