02 دسمبر ، 2015
دبئی......متحدہ عرب آمارات کے شہری آج 44 واں قومی دن منارہے ہیں۔ اس موقع پر جہاں ہر طرف جشن کا ماحوال ہے وہیں دبئی میں رہنے والے پاکستانی بھی عرب امارات کا قومی دن دھوم دھام سے منا رہے ہیں۔
قومی دن کے موقع پر متحدہ عرب امارات میں مختلف تقریبات منعقد کی جارہی ہیں۔اِدھر دبئی میں رہنے والے پاکستانی بھی عرب امارات کے قومی دن کا جشن منانے میں پیش پیش ہیں۔