دنیا
03 دسمبر ، 2015

لاس اینجلس میں فائرنگ،12افرادہلاک،20 زخمی

لاس اینجلس میں فائرنگ،12افرادہلاک،20 زخمی

واشنگٹن.......لاس اینجلس میں فائرنگ سے 12 افراد کی ہلاکت اور 20کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔امریکی شہر لاس اینجلس میں فائرنگ سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔

امریکی میڈیاکے مطابق حملہ آور آرمی یونیفارم پہنچے ہوئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کی تعداد 3 ہوسکتی ہے۔پولیس نے علاقے کا محاصرہ کرلیا ہے اور فائرنگ کرنے والے افراد پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

مزید خبریں :