03 دسمبر ، 2015
لاس اینجلس.......امریکی ریاست کیلی فورنیا کےشہر سین برناڈینومیں فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کی شناخت کر لی گئی،امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کا نام سید فاروق ہے۔
مقامی پولیس کے مطابق دوسرا حملہ آور سید فاروق کا بھائی ہوسکتا ہے تاہم ابھی اس بات کی تصدیق نہیں کی جا سکتی۔مقابلے میں ماری جانے والی خاتون کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے۔
واضح رہے کہ امریکی شہر سین برناڈینومیں معذور افراد کی دیکھ بھال کے ایک مرکز میںتین حملہ آوروںنے فائرنگ کرکے 14 افرادہلاک کو ہلاک کر دیا تھا۔