دلچسپ و عجیب
03 دسمبر ، 2015

بھارتی باشندے نے بالوں سے بس کھینچ کرحیران کردیا

بھارتی باشندے نے بالوں سے بس کھینچ کرحیران کردیا

نئی دہلی.......کام میں ہو مہارت تو کوئی کام بھی ناممکن نہیں، بھا رت میں ایک شخص نے بالوں کی مدد سے سیکڑوں کلو وزنی بس کوکھینچ کر سب کو حیران کر دیا۔

بھارتی شہری نے اپنے لمبے بالوں کو باندھ کر رسی کی مدد سے پانچ ہزارکلو وزنی بس کوکھینچا، اس دوران تماشائی بھی بڑی تعداد میں موجود تھے، یہی نہیں ماہر کھلاڑی نےاس دوران پیروں میںرولر اسکیٹس بھی پہنے ہوئے تھے۔ مہارت کے اس مظاہرے کو دیکھ کر شائقین نے خوب داد دی ۔

مزید خبریں :