05 دسمبر ، 2015
کراچی… سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے کراچی میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی ہفتہ کے روز بھی جاری رہے گی ۔
سوئی سدرن کمپنی نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے باعث سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔