پاکستان
11 دسمبر ، 2015

ڈاکٹر عاصم کو عدالت پہنچادیا گیا

ڈاکٹر عاصم کو عدالت پہنچادیا گیا

کراچی.........ڈاکٹر عاصم کو عدالت پہنچادیا گیا ۔ڈاکٹر عاصم پر دہشتگردوں کے علاج اور مالی معاونت کے الزامات کے تحت مقدمہ درج ہے ۔ڈاکٹر عاصم کے اہلخانہ بھی عدالت پہنچ گئے۔

پولیس کو تفتیش میں دہشت گردی کے الزامات سے متعلق شواہد نہیں ملے ۔ رینجرز اسپتال میں علاج کرانے والوں کو فہرست پیش کرےگی ، ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کے نام بھی شامل ہیں۔

مزید خبریں :